چٹکی بھر
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - اس قدر جو انگوٹھنے اور اس سے متصل ایک یا دو انگلیوں کے اوپر کے پوروں کے بیچ میں سمائے، بہت قلیل، تھوڑا سا۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - اس قدر جو انگوٹھنے اور اس سے متصل ایک یا دو انگلیوں کے اوپر کے پوروں کے بیچ میں سمائے، بہت قلیل، تھوڑا سا۔